14 Jun 2023 کالعدم ٹی ٹی پی ارکان کی شمالی افغانستان منتقلی پر طالبان اور پاکستان میں معاملات طے اسلام آباد (نیوز ڈیسک )افغان خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ارکان کی شمالی افغانستان منتقلی پر افغانستان اور پاکستان...