26 Oct 2023 کانپور: سرکاری ہسپتال میں تھیلیسیمیا میں مبتلابچوں کو انفکٹیڈ خون لگا دیاگیاکانپور(نیوز ڈیسک ) بھارتی اترپردیش کے شہرکانپور میں ایک سرکاری ہسپتال میں تھیلیسیمیا میں مبتلا 14بچوں کو انفیکٹیڈ خون لگانے سے انکے ایچ آئی وی ایڈز اور ہیپاٹائٹس بی اور...