19 Feb 2024 کشمیر اگست 2019سے آگ میں جل رہا ہے اور آگ بجھانے والا کوئی نہیں: آئی ڈی سی سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کو نریندر مودی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت نے اگست 2019میں آگ میں جھونک دیا...