5 Jan 2024 کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے منتظر ہیں،نگران وزیر اطلاعات اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ...