20 Apr 2023 کشمیری حقیقی عید تب منائیں گے جب وہ بھارتی غلامی سے چھٹکارہ پا لیں گے، غلام احمد گلزار سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے امت مسلمہ باالخصوص کشمیری مسلمانوں...