14 Jan 2023 کشمیری خاتون کا مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال، امام کعبہ نے نماز جنازہ پڑھائی سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیرقانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک 70سالہ خاتون بدھ کے روز سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ...