6 Apr 2023 کشمیری صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانے پر امریکی دانشوروں کی مودی حکومت پر تنقید واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکہ میں مقیم دانشوروں اورانسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے کشمیری کارکنوں اور صحافیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیریوں...