29 Apr 2023 کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن ، جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی مزید سخت، کئی کشمیری گرفتار سرینگر (نیوز ڈیسک )مقبوضہ جموں وکشمیرکے طول وعرض میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے ،سرینگر اور دادی کے دیگر علاقوں میںتلاشی آپریشنز...