21 Aug 2023 کل جماعتی حریت کانفرنس کی کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل سرینگر21اگست(نیوز ڈیسک )کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر کی جیلوں...