2کردار اور پاکستان۔ امریکی شہری نے جلتی مشعلوں کے ساتھ کرتب دِکھا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری اسنیپ چیٹ کا کم عمر صارفین کی سیکیورٹی کے لیے اہم قدم! پاکستان اور ترکیہ میں اہم رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر بڑی پیش رفت کا خیرمقدم اللہ حکومت کو درست فیصلوں کی توفیق دے، قرضے میں 100% اضافہ تشویشناک ہے، سلمان اکرم راجہ پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ برطانوی لارڈ طارق احمد کا ایران امریکا مفاہمت میں پاکستان کی سفارتکاری کو خراجِ تحسین تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، اپوزیشن کو تعریف کرنی چاہیے، عطا تارڑ جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی 2کردار اور پاکستان۔ امریکی شہری نے جلتی مشعلوں کے ساتھ کرتب دِکھا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری اسنیپ چیٹ کا کم عمر صارفین کی سیکیورٹی کے لیے اہم قدم! پاکستان اور ترکیہ میں اہم رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر بڑی پیش رفت کا خیرمقدم اللہ حکومت کو درست فیصلوں کی توفیق دے، قرضے میں 100% اضافہ تشویشناک ہے، سلمان اکرم راجہ پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ برطانوی لارڈ طارق احمد کا ایران امریکا مفاہمت میں پاکستان کی سفارتکاری کو خراجِ تحسین تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، اپوزیشن کو تعریف کرنی چاہیے، عطا تارڑ جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی

بھارتی دہشت گردی کو بے نقاب کرتی پاکستانی فلم’’ ڈھائی چال‘‘ پر دفاعی تجزیہ کار سیف اللہ خالد کا جاندار تبصرہ

Link copied!

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے موضوع پر ایکشن سے بھرپور فلم ڈھائی چال 8دسمبر کو ریلیز کے لیے تیار۔ پاکستان کے ازلی دشمنوں کو بے نقاب کرتی اس فلم کی کہانی کی مصنفہ ہیں فرحین چوہدری ، ہدایتکار تیمور شیرازی ہیں جبکہ اسے ڈاکٹر عرفان اشرف نے پروڈیوس کیا ہے۔
ہمایوں اشرف، عائشہ عمر، شمعون عباسی، عدنان شاہ ٹیپو، سلیم معراج، اریج چوہدری اور رشید ناز سمیت دیگر اداکاروں نے اس فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
8دسمبر کو ریلیز کیلئے تیار فلم ڈھائی چال پر پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر دفاعی تجزیہ کار سیف اللہ خالد کا کہنا تھا اس فلم کے مرکزی کردار بھارتی نیوی کے حاضر ڈیوٹی آفیسر اور بھارتی مشیر برائے سلامتی (بلکہ میں اسے کہوں گا مشیر برائے دہشت گردی ) اجیت دوول کے بھانجے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو پاکستانی اداروں نے بلوچستان سے پکڑا ۔

بھارت اس کا کیس عالمی عدالت میں لے کر گیا مگر ہار گیا اور بھارت کی عالمی دہشت گردی کا یہ ثبوت آج بھی پاکستان کے پاس موجود ہے ۔ سیف اللہ خالد کا کہنا تھا کہ اگر عالمی برادری بالخصوص امریکہ اور کچھ دیگر مغربی ممالک بھارتی سانپ کو پالنے کے در پے نہ ہوتے تو یہی ایک کیس کافی ہے بھارت پر پابندیاں لگانے کیلئے ۔

دنیا اپنے سیاسی مفادات کیلئے بھارت کے ساتھ ہوجائے یہ الگ بات ہے مگر پاکستانی قوم پوری طرح سے دہشت گردی کیخلاف نبرد آزما ہے ۔ ہر میدان پر ، ہر محاذ پر پاکستان کے سپوت دشمن کے دانت کھٹے کر رہے ہیں ۔ صرف مسلح افواج اور انٹیلی جنس ادارے ہی نہیں پاکستان کا ہر نوجوان ، وہ طالبعلم ہو یا دوکاندار ، عالم دین ہو یا کوئی فلم رائٹر ، سب اس میدان میں اپنے وطن کیلئے لڑ رہے ہیں اور اسی سلسلہ میں کلبھوشن جادیو کو مرکز بنا کر پاکستان فلم انڈسٹری نے ڈھائی چال کے نام سے فلم تیار کی ہے جو آٹھ دسمبر سے پاکستان میں ریلیز ہو رہی ہے ۔ سیف اللہ خالد نے اس فلم کے حوالے سے مزید کیا کہا ، ملاحظہ کیجئے :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *