مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کے اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف میچ سے باہر

Link copied!

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن بیٹر کوشال مینڈس انجری کے باعث پاکستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

کوشال مینڈس ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے کم از کم ایک ماہ کے لیے میدان سے دور ہوگئے ہیں۔

مینڈس کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

ان کی غیر موجودگی میں ممکنہ طور پر کامل مشرا وکٹ کیپنگ کے فرائض سنبھالیں گے۔

کوشال مینڈس رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 6 میچز میں 39.40 کی اوسط سے 197 رنز بناچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سری لنکا کے اہم ترین اسپنر ہسارانگا بھی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *