پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران امریکا جنگ بندی پر کافی پیشرفت ہو چکی ، معاملات درست سمت میں جا رہے ہیں، وزیراعظم

Link copied!

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورے کیلئے چینی وزیراعظم لی چیانگ کی دعوت کا مشکور ہوں، پاک چین سفارتی تعلقات کے75 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں عظیم عوامی ہال میں پُروقاراستقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پاکستانی ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا، وزیراعظم کو چین کی مسلح افواج کے چاق چوبند دستوں کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چیلنجز،مشکل حالات اوربحرانوں میں چین نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا،جب بھی چین آتے ہیں ،نئی تعمیرات اورترقی دیکھنے کو ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا مشکل صورتحال سے دوچار ہے،دعا ہے امن ہمیشہ کیلئے بحال ہو، ایران امریکا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت پر چینی صدر کا مشکور ہوں، چینی صدرشی جن پنگ کے 4 نکاتی ایجنڈے کی تائید کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خلیجی ممالک میں بحران موجود ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکا رابطوں میں اہم کردار ادا کیا، مشرق وسطیٰ میں قیام امن سے متعلق کافی پیشرفت ہو چکی ہے، معاملات درست سمت میں جا رہے ہیں۔

اس موقع پر چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا کہ پاکستان نے علاقائی امن کیلئے مثبت کردار ادا کیا، پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *