عالمی رپورٹ: بچوں کے حقوق کے انڈیکس 2026 میں افغانستان آخری درجے پر پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار افغان طالبان حکومت کی فتنہ الخوارج سے مبینہ وابستگی پر عالمی سطح پر تشویش لیگو کے ٹکڑوں سے تیار دلکش اسپورٹس کار توجہ کا مرکز بن گئی فیفا کی پالیسیوں پر سابق جرمن فٹبالر کی تنقید، ورلڈ کپ کو فروخت شدہ قرار دے دیا لندن میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہا گیا کوئٹہ میں 9 اور 10 محرم کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات، شہری علاقوں میں موبائل سروس معطل معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں نمایاں کمی کا فیصلہ 7.2 شدت کے زلزلے سے جاپان لرز اٹھا، متعدد افراد متاثر عالمی رپورٹ: بچوں کے حقوق کے انڈیکس 2026 میں افغانستان آخری درجے پر پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار افغان طالبان حکومت کی فتنہ الخوارج سے مبینہ وابستگی پر عالمی سطح پر تشویش لیگو کے ٹکڑوں سے تیار دلکش اسپورٹس کار توجہ کا مرکز بن گئی فیفا کی پالیسیوں پر سابق جرمن فٹبالر کی تنقید، ورلڈ کپ کو فروخت شدہ قرار دے دیا لندن میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہا گیا کوئٹہ میں 9 اور 10 محرم کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات، شہری علاقوں میں موبائل سروس معطل معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں نمایاں کمی کا فیصلہ 7.2 شدت کے زلزلے سے جاپان لرز اٹھا، متعدد افراد متاثر

پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران

Link copied!

آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایران سے رابطہ لازمی، پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ساتھ رابطہ اور ہم آہنگی کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ ایران سے مشاورت یا رابطے کے بغیر آبنائے ہرمز کے لیے کسی بھی نئے بحری راستے کا اعلان ناقابل قبول اور انتہائی خطرناک اقدام تصور کیا جائے گا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت صرف انہی راستوں کے ذریعے ممکن ہے جن کی باقاعدہ نشاندہی اور منظوری ایرانی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔

ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام بحری جہازوں کے لیے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ساتھ پیشگی رابطہ ضروری ہوگا، جبکہ مقررہ ہدایات اور ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ آبنائے ہرمز کی حساس نوعیت اور علاقائی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام بحری سرگرمیوں کو مقررہ قواعد کے مطابق انجام دینا ناگزیر ہے۔

مزید پڑھیں: امریکی بیان: آبنائے ہرمز عالمی تجارت کی اہم گزرگاہ، فیس عائد کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *