برطانیہ کا سفر کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم پیش رفت، محفوظ قانونی راستے متعارف شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ برطانیہ کا سفر کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم پیش رفت، محفوظ قانونی راستے متعارف شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ

غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ

Link copied!

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ غیر قانونی سفری انتظامات کے شبہے میں آذربائیجان جانے والے دو مسافروں کو پرواز سے آف لوڈ کر دیا۔

ایف آئی اے کے مطابق دونوں مسافر پاکستانی پاسپورٹ پر وزٹ ویزے کے ذریعے آذربائیجان روانہ ہو رہے تھے۔ روکے جانے والے مسافروں کی شناخت اظہر علی پنہور اور اسد اللہ کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق ضلع دادو، سندھ سے ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران مسافروں نے بتایا کہ ان کا رابطہ پہلے سلیم نامی شخص سے ہوا، جس نے بعد ازاں انہیں ٹریول ایجنٹس راجہ اور سعید سے ملوایا۔

تحقیقات کے مطابق سعید آذربائیجان میں مقیم ہے، جبکہ راجہ نامی ایجنٹ نے چار افراد کو وزٹ ویزے پر آذربائیجان بھجوانے اور ہوٹل مینجمنٹ کے شعبے میں ملازمت دلوانے کے عوض 18 لاکھ روپے طلب کیے تھے۔ مسافروں نے بتایا کہ اس رقم میں سے 14 لاکھ روپے پیشگی ادا کیے جا چکے تھے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث تمام افراد کی شناخت، مالی لین دین کی جانچ اور دیگر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور شواہد کی روشنی میں متعلقہ قوانین کے تحت مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں: بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *