اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم

Link copied!

ایرانی صدر کا دورہ پاک ایران برادرانہ تعلقات اور پاکستان کی علاقائی اہمیت کا مظہر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد دی اور دوست ممالک سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس کی شرکت کو خوش آئند قرار دیا۔

انہوں نے ملکی دفاع میں پاک بحریہ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی نے ہر آزمائش میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا اور معرکۂ حق میں اس کی کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

وزیراعظم نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مفاہمت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی پاکستان کی مؤثر اور مخلصانہ سفارت کاری کا نتیجہ ہے، جبکہ خطے میں امن کے قیام کے لیے فیلڈ مارشل، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مسلسل کاوشیں بھی قابلِ تحسین ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ خطے میں رونما ہونے والی حالیہ پیش رفت کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مشرقی ہمسایہ ملک شکست خوردہ ذہنیت کے تحت پراکسی عناصر کا سہارا لے رہا ہے، تاہم پاکستان اپنی مسلح افواج کے تعاون سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی علاقائی اہمیت کی واضح عکاسی کرتا ہے۔

وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ہمیشہ عالمی امن کے فروغ کا حامی رہا ہے اور آئندہ بھی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام کی اصولی اور غیر متزلزل حمایت جاری رکھتے ہوئے ہر عالمی فورم پر ان کے حق میں آواز بلند کرتا رہے گا۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *