برطانیہ کا سفر کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم پیش رفت، محفوظ قانونی راستے متعارف شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ برطانیہ کا سفر کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم پیش رفت، محفوظ قانونی راستے متعارف شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ

چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے

Link copied!

چلاس: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد وادی تھور شدید سیلاب کی لپیٹ میں آ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات، باغات، کھڑی فصلیں، رابطہ پل اور گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، جبکہ مختلف علاقوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔

چلاس پولیس کے مطابق اچانک آنے والے سیلاب نے واپڈا کالونی اور ملحقہ سڑکوں کو بھی بری طرح متاثر کیا۔ سیلابی پانی کالونی میں داخل ہونے سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، جبکہ وادی تھور کو ملانے والی شاہراہ کئی مقامات پر بند ہونے کے باعث آمدورفت معطل ہے۔

سیلاب سے متاثرہ شہریوں نے حکومت سے فوری امدادی سرگرمیاں تیز کرنے، متاثرین کی بحالی اور نقصانات کے تخمینے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

اس حوالے سے اے ڈی ڈیزاسٹر منیجمنٹ دیامر امتیاز احمد کا کہنا ہے کہ متاثرہ وادی میں امدادی کارروائیوں اور سڑکوں کی بحالی کا عمل جاری ہے، تاہم راستوں کی بندش کے باعث ریسکیو ٹیموں کی رسائی اور ریلیف سرگرمیوں میں شدید رکاوٹیں پیش آ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *