مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی جموں و کشمیر میں امن خراب کرنے کی مبینہ کوشش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی زیرِ بحث نارروال: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں فرانس: مسافر طیارہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کا حفاظتی جائزہ، برطانوی ٹیم پاکستان میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 16ویں شکست، انگلینڈ نے 0-7 سے ہرا دیا فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی جموں و کشمیر میں امن خراب کرنے کی مبینہ کوشش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی زیرِ بحث نارروال: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں فرانس: مسافر طیارہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کا حفاظتی جائزہ، برطانوی ٹیم پاکستان میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 16ویں شکست، انگلینڈ نے 0-7 سے ہرا دیا فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ

فیفا ورلڈ کپ میں کانگو کا شاندار معرکہ، ازبکستان کو شکست

Link copied!

اٹلانٹا: جمہوریہ کانگو (ڈی آر کانگو) نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں یادگار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ازبکستان کو 1-3 سے شکست دے دی اور پہلی بار ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اس کا اگلا مقابلہ بدھ کو اٹلانٹا میں انگلینڈ سے ہوگا۔

گروپ کے کے فیصلہ کن میچ میں ازبکستان نے عمدہ آغاز کیا اور دفاعی غفلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایلڈور شومورودوف نے ابتدائی گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلا دی۔ پہلے ہاف میں ازبکستان نے مزید کئی مواقع بھی بنائے، تاہم وہ اسکور میں اضافہ نہ کر سکا۔

دوسری جانب کانگو کا ایک گول فاؤل کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا، لیکن وقفے کے بعد افریقی ٹیم نے بھرپور انداز میں کم بیک کیا۔

میچ کے 68ویں منٹ میں عبدالقدیر خوسانوف کی جانب سے یوان ویسا کو پنالٹی ایریا میں گرائے جانے پر ریفری نے پنالٹی دی، جسے ویسا نے کامیابی سے گول میں بدل کر مقابلہ برابر کر دیا۔

برابری کے فوراً بعد کانگو نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور فِسٹن ماییلے نے ریباؤنڈ پر گیند جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔

اضافی وقت میں یوان ویسا نے ایک اور خوبصورت گول کر کے کانگو کی 1-3 کی تاریخی فتح پر مہر ثبت کر دی۔

اس فتح کے نتیجے میں ڈی آر کانگو گروپ کے میں تیسرے نمبر پر رہا، تاہم بہترین تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں میں جگہ بنا کر پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچ گیا۔

اب ناک آؤٹ مرحلے میں کانگو کا سامنا بدھ کو اٹلانٹا میں انگلینڈ سے ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے لیے مدمقابل ہوں گی۔

مزید پڑھیں: بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *