ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان

Link copied!

نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بلیئر ٹکنر دماغی چوٹ (کنکشن) کے باعث انگلینڈ کے خلاف جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ٹکنر کو انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی تیز رفتار باؤنسر ہیلمٹ پر لگنے کے بعد طبی معائنے سے گزرنا پڑا۔ وہ نمبر 10 پر بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے تھے اور اپنی تیسری ہی گیند پر خطرناک باؤنسر کا نشانہ بنے۔

ابتدائی طبی معائنے کے بعد ٹکنر نے بولنگ بھی کی اور تین اوورز میں بغیر کوئی وکٹ حاصل کیے 21 رنز دیے، تاہم بعد ازاں متلی محسوس ہونے پر وہ چائے کے وقفے کے بعد دوبارہ میدان میں نہ آ سکے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ بلیئر ٹکنر کی جگہ زیک فولکس کو کنکشن متبادل (Concussion Substitute) کے طور پر ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے، جس کی منظوری میچ ریفری اینڈی پائکرافٹ نے دے دی ہے۔ فولکس میچ کے بقیہ حصے میں مکمل طور پر ٹیم کا حصہ رہیں گے۔

دوسری جانب آل راؤنڈر ڈیرل مچل نے بتایا کہ ٹکنر کی طبیعت ابھی مکمل طور پر بہتر نہیں، تاہم وہ ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں اور امید ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔

ڈیرل مچل کا کہنا تھا کہ ٹکنر کی عدم موجودگی یقیناً ٹیم کے لیے نقصان دہ ہے، تاہم زیک فولکس کے لیے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کا یہ ایک اہم موقع بھی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *