افغانستان کا پاکستان سے مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے پر زور قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے خوشخبری، پی سی بی نے مالی مراعات میں اضافہ کر دیا امریکا ایران تناؤ کے بیچ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ چین سزا معطلی کے لیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سپریم کورٹ سے رجوع، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیش رفت دوحہ میں امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات کی تیاری، اہم پیش رفت متوقع وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری افغانستان اپنے باپ کےنقش قدم پر۔ وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد کی دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی افغانستان کا پاکستان سے مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے پر زور قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے خوشخبری، پی سی بی نے مالی مراعات میں اضافہ کر دیا امریکا ایران تناؤ کے بیچ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ چین سزا معطلی کے لیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سپریم کورٹ سے رجوع، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیش رفت دوحہ میں امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات کی تیاری، اہم پیش رفت متوقع وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری افغانستان اپنے باپ کےنقش قدم پر۔ وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد کی دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی

دوحہ میں امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات کی تیاری، اہم پیش رفت متوقع

Link copied!

دوحہ: امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے تسلسل میں آئندہ چند روز کے دوران قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تکنیکی سطح کے نئے مذاکرات ہونے کا امکان ہے، جہاں دونوں ممالک کے وفود مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد سے متعلق امور کا جائزہ لیں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق مذاکراتی عمل سے آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کی تکنیکی ٹیمیں جلد دوحہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس ملاقات کا مقصد طے شدہ مفاہمتی نکات پر پیش رفت کا جائزہ لینا اور ان پر عملی پیش رفت کے طریقہ کار پر غور کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق خطے میں کسی بھی ممکنہ بحران یا غیرمتوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست رابطے کا ایک خصوصی نظام پہلے ہی قائم کیا جا چکا ہے۔

ان رابطہ ذرائع کا بنیادی مقصد ہنگامی حالات میں فوری رابطہ ممکن بنا کر غلط فہمیوں اور کشیدگی میں اضافے کو روکنا ہے۔

رپورٹس کے مطابق متوقع مذاکرات میں مفاہمتی یادداشت کے عملی پہلو، اعتماد سازی کے اقدامات اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قطر ایک مرتبہ پھر امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر دوحہ میں ہونے والے یہ مذاکرات مثبت نتائج دیتے ہیں تو دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کے عمل کو مزید تقویت مل سکتی ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کی نئی امید پیدا ہوگی۔

مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد کی دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *