آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کیلیے فرانس کا بڑا اقدام شہید علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرنے طالبان وفد اور احمد مسعود بھی پہنچ گئے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر سفیر پاکستان کی امریکی عوام کو دلی مبارکباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر حافظ نعیم کا ردعمل، ملک گیر احتجاج کا اعلان کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس کیلیے 1100 ملین روپے مختص فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے کیپ وردے کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی بے نظیر بھٹو کی ساتھی ناہید خان کے فارم ہاؤس کو سیل کرنے پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کر دیا جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف سبمرین کیبل کی مرمت مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی، پی ٹی اے جدہ: وزیر داخلہ کی قائم مقام گورنر مکہ سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کیلیے فرانس کا بڑا اقدام شہید علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرنے طالبان وفد اور احمد مسعود بھی پہنچ گئے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر سفیر پاکستان کی امریکی عوام کو دلی مبارکباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر حافظ نعیم کا ردعمل، ملک گیر احتجاج کا اعلان کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس کیلیے 1100 ملین روپے مختص فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے کیپ وردے کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی بے نظیر بھٹو کی ساتھی ناہید خان کے فارم ہاؤس کو سیل کرنے پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کر دیا جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف سبمرین کیبل کی مرمت مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی، پی ٹی اے جدہ: وزیر داخلہ کی قائم مقام گورنر مکہ سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ

شہید علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرنے طالبان وفد اور احمد مسعود بھی پہنچ گئے

Link copied!

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے آغاز پر دیگر غیر ملکی وفد کے علاوہ طالبان وفد بھی موجود تھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی امام خمینی جامع مصلیٰ لایا گیا جہاں بیرون ملک سے آئے وفد نے فاتحہ خوانی اور حکام سے تعزیت کی۔

جس میں افغانستان کی طالبان حکومت کا ایک اعلیٰ وفد بھی شریک تھا۔ طالبان وفد کی قیادت نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند اور وزیر خارجہ امیر خان متقی کر رہے تھے۔ وفد نے ایرانی حکام اور شہید رہنما کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

حیران کن طور پر طالبان کے وفد کی آمد کے ساتھ ہی افغانستان میں طالبان حکومت کے مخالف اور تاحال صوبے پنجشیر میں اپنی دھاک بٹھائے رکھنے والے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے سربراہ احمد مسعود بھی تہران پہنچے۔

علاوہ ازیں افغانستان میں شیعہ رہنما حزبِ وحدتِ اسلامی کے رہنما محمد محقق نے بھی شرکت کی اور آیت اللہ علی خامنہ ای کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرکے تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔

شہید علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین سے جڑی تعزیتی تقریبات کا سلسلہ 9 جولائی کو مشہد میں اختتام پذیر ہوگا جہاں انھیں امام رضا کے مزار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق 100 سے زائد ممالک کے سربراہان، اعلیٰ حکام اور نمائندوں نے آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور صرف تہران میں ایک کروڑ سے زائد مجمع جمع ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *