فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

شہید علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرنے طالبان وفد اور احمد مسعود بھی پہنچ گئے

Link copied!

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے آغاز پر دیگر غیر ملکی وفد کے علاوہ طالبان وفد بھی موجود تھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی امام خمینی جامع مصلیٰ لایا گیا جہاں بیرون ملک سے آئے وفد نے فاتحہ خوانی اور حکام سے تعزیت کی۔

جس میں افغانستان کی طالبان حکومت کا ایک اعلیٰ وفد بھی شریک تھا۔ طالبان وفد کی قیادت نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند اور وزیر خارجہ امیر خان متقی کر رہے تھے۔ وفد نے ایرانی حکام اور شہید رہنما کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

حیران کن طور پر طالبان کے وفد کی آمد کے ساتھ ہی افغانستان میں طالبان حکومت کے مخالف اور تاحال صوبے پنجشیر میں اپنی دھاک بٹھائے رکھنے والے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے سربراہ احمد مسعود بھی تہران پہنچے۔

علاوہ ازیں افغانستان میں شیعہ رہنما حزبِ وحدتِ اسلامی کے رہنما محمد محقق نے بھی شرکت کی اور آیت اللہ علی خامنہ ای کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرکے تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔

شہید علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین سے جڑی تعزیتی تقریبات کا سلسلہ 9 جولائی کو مشہد میں اختتام پذیر ہوگا جہاں انھیں امام رضا کے مزار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق 100 سے زائد ممالک کے سربراہان، اعلیٰ حکام اور نمائندوں نے آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور صرف تہران میں ایک کروڑ سے زائد مجمع جمع ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *