اٹلی کے یانک سنر نے زویریو کو شکست دے کر دوسری بار ومبلڈن ٹینس ٹرافی اپنے نام کر لی مذاکرات کی بحالی کیلیے پاکستان پھر متحرک، ڈار کے ایرانی و سعودی ہم منصبوں سے رابطے وفاقی حکومت کی جانب سے آج سابق امیر قطر کے انتقال پر قومی سوگ، ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں میانوالی میں بیوروکریسی کی انوکھی ذہانت، 450 بیڈز کا اسپتال 200 بستروں کی عمارت میں منتقل کویت اور بحرین میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، پاسداران انقلاب قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو سپردِ خاک کردیا گیا امریکی افواج کا ایران کے خلاف جنگ میں سب سے بڑا جانی نقصان کویت میں ہوا، امریکی اخبار ایرانی حملے بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہیں، او آئی سی امریکی فوج کے ایران پر دوبارہ حملے شروع، بندر عباس میں متعدد دھماکے سنے گئے بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا اٹلی کے یانک سنر نے زویریو کو شکست دے کر دوسری بار ومبلڈن ٹینس ٹرافی اپنے نام کر لی مذاکرات کی بحالی کیلیے پاکستان پھر متحرک، ڈار کے ایرانی و سعودی ہم منصبوں سے رابطے وفاقی حکومت کی جانب سے آج سابق امیر قطر کے انتقال پر قومی سوگ، ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں میانوالی میں بیوروکریسی کی انوکھی ذہانت، 450 بیڈز کا اسپتال 200 بستروں کی عمارت میں منتقل کویت اور بحرین میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، پاسداران انقلاب قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو سپردِ خاک کردیا گیا امریکی افواج کا ایران کے خلاف جنگ میں سب سے بڑا جانی نقصان کویت میں ہوا، امریکی اخبار ایرانی حملے بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہیں، او آئی سی امریکی فوج کے ایران پر دوبارہ حملے شروع، بندر عباس میں متعدد دھماکے سنے گئے بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

کویت اور بحرین میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، پاسداران انقلاب

Link copied!

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت اور بحرین میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں امریکا کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملوں کے جواب میں کی گئیں۔

پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران کی ایرو اسپیس فورس نے کویت میں دو فوجی فضائی اڈوں پر حملے کیے، جن میں ایندھن کے ذخائر، پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام اور ایک اہم ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے ایران کے اس فوجی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا حصہ ہیں، جسے ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘ کی حکمت عملی قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں امریکا کی فوجی مداخلت کے ردعمل میں کی جا رہی ہیں۔

پاسدارانِ انقلاب نے مزید کہا کہ اگر امریکا نے آبنائے ہرمز میں اپنی فوجی سرگرمیاں جاری رکھیں تو ایران مزید جوابی اقدامات کرے گا۔ بیان میں خبردار کیا گیا کہ ایران اس اہم بحری گزرگاہ میں غیر ملکی فوجی موجودگی کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔دوسری جانب ایرانی فوج نے بحرین میں واقع شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر بھی حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق اس کارروائی میں ہیلی کاپٹروں کی مرمت کی تنصیبات، ایک ہینگر جہاں امریکی پی-8 طیارہ موجود تھا، اور امریکی ڈرون کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی حکام کے مطابق یہ حملے امریکی فوجی کارروائیوں کے جواب میں کیے گئے ہیں اور جب تک امریکا اپنی کارروائیاں بند نہیں کرتا، ایران کی جوابی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔

تاحال کویت، بحرین یا امریکا کی جانب سے ایران کے ان دعوؤں کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی، جبکہ ان حملوں سے ہونے والے ممکنہ نقصانات یا جانی نقصان کی بھی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

علاقائی مبصرین کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی خلیجی خطے کی سلامتی، آبنائے ہرمز میں عالمی بحری تجارت اور مشرق وسطیٰ کے مجموعی استحکام پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں