عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان یومِ استحصالِ کشمیر؛ بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی جدوجہد پر خصوصی دستاویزی فلم جاری پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہے معاہدے پر دستخط کرنے کا یہ آخری موقع ہے، ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معروف جریدے ایگزیوس کا دعویٰ امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد اے آئی سے تیار شدہ غیر معیاری رپورٹس کے سبب ایپل کا بڑا فیصلہ! سوات خودکش حملہ، ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان یومِ استحصالِ کشمیر؛ بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی جدوجہد پر خصوصی دستاویزی فلم جاری پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہے معاہدے پر دستخط کرنے کا یہ آخری موقع ہے، ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معروف جریدے ایگزیوس کا دعویٰ امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد اے آئی سے تیار شدہ غیر معیاری رپورٹس کے سبب ایپل کا بڑا فیصلہ! سوات خودکش حملہ، ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معروف جریدے ایگزیوس کا دعویٰ

Link copied!
امریکا اور ایران کے مذاکرات مکمل، جوہری معاملے اور پابندیوں پر چار مشترکہ ورکنگ گروپس قائم

امریکا، ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے ایک عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان جلد اور ممکنہ طور پر آج کیا جا سکتا ہے۔

معروف امریکی نشریاتی ادارے ایگزیوس نے دو علاقائی ذرائع اور ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ مجوزہ معاہدہ 60 روز کے لیے ہوگا، جس کے تحت آبنائے ہرمز میں آنے والے تجارتی جہاز ایران کے سمندری راستے سے جبکہ روانہ ہونے والے جہاز عمان کے سمندری راستے سے گزریں گے۔

یہ نظام ایران کے ساتھ رابطہ کاری میں نافذ کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق عبوری معاہدے کی مدت کے دوران تجارتی جہازوں سے کسی قسم کا ٹول ٹیکس یا ٹرانزٹ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *