جنوبی لبنان پر اسرائیل کا بڑا حملہ، 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق؛ حزب اللہ کا جواب کا اعلان تیل کی آمدنی میں کمی اور فیکٹریوں کی تباہی سے ایران کے معاشی مسائل کئی گنا بڑھ گئے، صدر پزشکیان ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں کیلئے بڑا امتحان، امریکا نے وفاداری جانچنے کے لیے سوال نامہ بھیج دیا قطر کا ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے سے انکار، ایک پائلٹ کی باقیات مل گئیں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی میسی کے والد کی وفات پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے، نیا ریکارڈ قائم ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی آج چاروں صوبوں میں دھرنے دے گی خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک افغانستان میں طالبان کے سیاہ دورِ اقتدار کے 5 سال مکمل، انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری جنوبی لبنان پر اسرائیل کا بڑا حملہ، 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق؛ حزب اللہ کا جواب کا اعلان تیل کی آمدنی میں کمی اور فیکٹریوں کی تباہی سے ایران کے معاشی مسائل کئی گنا بڑھ گئے، صدر پزشکیان ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں کیلئے بڑا امتحان، امریکا نے وفاداری جانچنے کے لیے سوال نامہ بھیج دیا قطر کا ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے سے انکار، ایک پائلٹ کی باقیات مل گئیں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی میسی کے والد کی وفات پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے، نیا ریکارڈ قائم ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی آج چاروں صوبوں میں دھرنے دے گی خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک افغانستان میں طالبان کے سیاہ دورِ اقتدار کے 5 سال مکمل، انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں کیلئے بڑا امتحان، امریکا نے وفاداری جانچنے کے لیے سوال نامہ بھیج دیا

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیٹو کے یورپی اتحادی ممالک کو ایک سوال نامہ بھیجا ہے، جس کا مقصد امریکی پالیسیوں کے لیے ان کی حمایت اور دفاعی تعاون کا جائزہ لینا بتایا گیا ہے۔ سوال نامے میں اتحادی ممالک سے امریکا کے ساتھ فوجی، دفاعی اور معاشی تعاون سے متعلق مختلف سوالات کیے گئے ہیں۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے نیٹو ممالک سے پوچھا ہے کہ آیا وہ امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے میں کسی قسم کی پابندی عائد کرتے ہیں یا نہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی دریافت کیا گیا ہے کہ نیٹو اتحادی ممالک امریکی دفاعی کمپنیوں اور ٹھیکیداروں سے کتنا دفاعی سامان خریدتے ہیں اور ان پر کتنے اخراجات کرتے ہیں۔

سوال نامے میں یورپ میں مقامی دفاعی صنعت کو ترجیح دینے والی ’’میڈ ان یورپ‘‘ پالیسیوں کے بارے میں بھی نیٹو ممالک کا مؤقف جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یورپی ممالک امریکی دفاعی صنعت پر کس حد تک انحصار کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے نیٹو اتحادیوں کے دفاعی بجٹ سے متعلق بھی معلومات طلب کی ہیں۔ بعض اتحادی ممالک سے امریکی کمپنیوں سے دفاعی سازوسامان کی خریداری کے ثبوت اور رسیدیں فراہم کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔

امریکی اقدام پر بعض یورپی اتحادیوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان حلقوں کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے اس نوعیت کے سوالات محض دفاعی تعاون کا جائزہ لینے تک محدود نہیں بلکہ اس کے ذریعے امریکی پالیسیوں کے ساتھ نظریاتی ہم آہنگی اور وفاداری کا بھی اندازہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا یورپ میں اپنی فوجی موجودگی کا شش ماہی جائزہ لے رہا ہے۔ یہ جائزہ دسمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے اور اس کے نتیجے میں یورپ میں امریکی فوجی تعیناتی اور نیٹو کے ساتھ دفاعی تعاون کے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے سامنے آسکتے ہیں۔

امریکا اور یورپی اتحادیوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے دفاعی اخراجات، فوجی ذمہ داریوں اور امریکی فوجی موجودگی کے معاملے پر اختلافات موجود ہیں۔ صدر ٹرمپ متعدد مواقع پر نیٹو کے یورپی ارکان پر زور دیتے رہے ہیں کہ وہ اپنے دفاع پر زیادہ رقم خرچ کریں اور اتحاد کی مجموعی دفاعی ذمہ داریوں میں زیادہ حصہ ڈالیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *