ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی

Link copied!

پاکستان نے بیکنہم میں پی سی سی سلیکٹ الیون کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے پہلے دن عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پی سی سی سلیکٹ الیون ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 305 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کے اوپنرز امام الحق اور اذان اویس نے دن کے اختتام تک 44 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی۔

پی سی سی سلیکٹ الیون کی جانب سے سیف زیب (65)، میٹ فشر (62 ناٹ آؤٹ)، کالیب فالکنر (59) اور ٹام ہینز (51) نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔

پاکستان کی طرف سے محمد علی اور محمد عباس نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ دیگر بولرز نے بھی اہم کردار ادا کیا۔

یہ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف 19 اگست سے ہیڈنگلے میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل آخری وارم اپ میچ ہے جسے کھلاڑیوں کی دستیابی کے باعث چار کے بجائے تین روز تک محدود کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *