ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست

Link copied!

ہاکی ورلڈ کپ میں 8 سال بعد واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو افتتاحی میچ میں ہی سخت دھچکا لگ گیا انگلینڈ نے گرین شرٹس کو 1-4 سے شکست دے دی۔

ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے ابتدا ہی سے پاکستان پر دباؤ برقرار رکھا اور میچ کے دوران مسلسل جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے چار گول داغ دیے۔

پاکستانی ٹیم کو انگلش دفاع کے خلاف مواقع پیدا کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا۔ قومی ٹیم کی جانب سے واحد گول آخری کوارٹر میں افراز نے اسکور کیا تاہم یہ گول میچ کا رخ تبدیل نہ کرسکا۔

چار مرتبہ عالمی چیمپئن رہنے والا پاکستان 8 سال کے وقفے کے بعد ورلڈ کپ میں شریک ہوا ہے تاہم پہلے ہی مقابلے میں شکست نے ٹیم کی مہم کو مشکل بنا دیا ہے۔

پاکستان گروپ ڈی میں انگلینڈ کے علاوہ روایتی حریف بھارت اور ویلز کے ساتھ شامل ہے جبکہ جرمنی ٹائٹل کا دفاع کر رہا ہے۔قومی ٹیم کے لیے اب اگلے میچز میں بہتر کارکردگی دکھانا ضروری ہوگا تاکہ ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے تک رسائی کی امید برقرار رکھی جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *