وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے شعبہ کمرشل کی سالانہ آمدنی 10 ارب سے تجاوز کر گئی تمام محکموں میں غیرضروری اخراجات میں کمی سے دو ارب کی بچت ہوگی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی ایران میں مزید پابندیوں اور مہنگائی کا خدشہ، امریکا اور اسرائیل پر معاشی جنگ مسلط کرنے کا الزام ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ناراضی، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کا حکم وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے شعبہ کمرشل کی سالانہ آمدنی 10 ارب سے تجاوز کر گئی تمام محکموں میں غیرضروری اخراجات میں کمی سے دو ارب کی بچت ہوگی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی ایران میں مزید پابندیوں اور مہنگائی کا خدشہ، امریکا اور اسرائیل پر معاشی جنگ مسلط کرنے کا الزام ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ناراضی، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کا حکم

آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

Link copied!

آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی برآمدات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوگیا۔

رائٹرز کے مطابق سرمایہ کار تہران اور واشنگٹن کے متضاد بیانات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے یا نہیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 26 سینٹ یعنی 0.29 فیصد اضافے کے بعد 91.28 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 37 سینٹ اضافے کے بعد 85.31 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

دونوں اقسام کے تیل کی قیمتیں منگل کو 24 جولائی کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھیں۔

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور امن معاہدے کے امکانات کم ہونے کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی سپلائی کے حوالے سے خدشات برقرار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *