وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے شعبہ کمرشل کی سالانہ آمدنی 10 ارب سے تجاوز کر گئی تمام محکموں میں غیرضروری اخراجات میں کمی سے دو ارب کی بچت ہوگی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی ایران میں مزید پابندیوں اور مہنگائی کا خدشہ، امریکا اور اسرائیل پر معاشی جنگ مسلط کرنے کا الزام ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ناراضی، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کا حکم وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے شعبہ کمرشل کی سالانہ آمدنی 10 ارب سے تجاوز کر گئی تمام محکموں میں غیرضروری اخراجات میں کمی سے دو ارب کی بچت ہوگی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی ایران میں مزید پابندیوں اور مہنگائی کا خدشہ، امریکا اور اسرائیل پر معاشی جنگ مسلط کرنے کا الزام ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ناراضی، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کا حکم

میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان

Link copied!

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں، کاروباری تبادلے اور مالی لین دین مزید اطلاع تک معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن رہی ہے۔

دوسری جانب ایران نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اپنے علاقے سے خلیجی ملک کی طرف میزائل داغے جانے کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اماراتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔

ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان یہ کشیدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں فوجی تنازع اور سکیورٹی صورتحال پہلے ہی انتہائی کشیدہ ہے۔ تجارتی اور مالی سرگرمیوں کی معطلی سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *