سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی

اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

Link copied!

شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں اسرائیلی فضائی حملوں سے ابو ظہور ایئربیس کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شامی سرکاری ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے ایئربیس کے رن وے کو 8 میزائل حملوں سے نشانہ بنایا۔ شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔

ترکیہ اور قطر سمیت کئی ممالک نے بھی اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔ امریکی سفیر برائے ترکی و خصوصی نمائندہ برائے شام ٹام بارک نے کہا کہ امریکا اس حملے پر گہری تشویش میں مبتلا ہے اور یہ اقدام خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مدد نہیں دے گا۔

اسرائیلی فوج نے حملے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا تاہم اسرائیل ان حملوں کو کرد علیحدگی پسندوں کےخاتمے کی کوشش قرار دیتا آیا ہے۔

یاد رہے کہ دسمبر 2024 میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل شام میں سیکڑوں فضائی حملے کرچکا ہے،جن میں زیادہ تر سابق شامی فوج کے عسکری اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *