پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی ایران میں مزید پابندیوں اور مہنگائی کا خدشہ، امریکا اور اسرائیل پر معاشی جنگ مسلط کرنے کا الزام ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ناراضی، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کا حکم آبنائے ہرمز پر قبضے کی کوشش امریکا کو مہنگی پڑے گی، ایرانی آرمی چیف کی دھمکی ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف گال ٹیسٹ: پڈیکل کی شاندار سنچری، بھارت نے پہلی اننگز میں 462 رنز بنالیے کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا “چھوٹُو” کُمہار اور آج کی سرکار پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی ایران میں مزید پابندیوں اور مہنگائی کا خدشہ، امریکا اور اسرائیل پر معاشی جنگ مسلط کرنے کا الزام ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ناراضی، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کا حکم آبنائے ہرمز پر قبضے کی کوشش امریکا کو مہنگی پڑے گی، ایرانی آرمی چیف کی دھمکی ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف گال ٹیسٹ: پڈیکل کی شاندار سنچری، بھارت نے پہلی اننگز میں 462 رنز بنالیے کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا “چھوٹُو” کُمہار اور آج کی سرکار

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

Link copied!

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔

رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو ایک یادگار ورثے کے ساتھ الوداع کہنا چاہتے ہیں۔

پانچ مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے والے رونالڈو انگلینڈ، اسپین، اٹلی اور سعودی عرب میں لیگ ٹائٹلز اپنے نام کرچکے ہیں جبکہ وہ بین الاقوامی فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بھی ہیں۔

پرتگالی کپتان گزشتہ تقریباً چار برس سے سعودی کلب النصر کا حصہ ہیں اور ان کے معاہدے میں ابھی ایک سال باقی ہے۔

رونالڈو نے کہا کہ فٹبال سے دوری کے بعد وہ سفر، خاندان اور پیڈل جیسے کھیلوں میں وقت گزارنے سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ 41 سالہ رونالڈو نے چند روز قبل ہی میں اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کی ہے جن سے ان کے پانچ بچے بھی ہیں۔

رونالڈو اپنے کیریئر کے 1000 گول مکمل کرنے سے صرف 24 گول دور ہیں۔

دوسری جانب ان کے دیرینہ حریف لیونل میسی بھی اپنے مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی کا اظہار کرچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں