ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات

ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی اور اس شعبے کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی ’’اے آئی فورس‘‘ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد مصنوعی ذہانت کے لیے ایک خصوصی اے آئی سربراہ بھی مقرر کریں گے۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ امریکا مصنوعی ذہانت کی صنعت کی ترقی میں رکاوٹ نہیں بنے گا بلکہ اس کی معاونت اور نگرانی کرے گا۔ ان کے مطابق موجودہ فوجداری اور سول قوانین کے ذریعے اے آئی کے ممکنہ غلط استعمال سے نمٹا جاسکتا ہے۔

امریکی صدر نے اس سے قبل مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کے خلاف ہونے والی تنقید کو بھی مسترد کیا تھا اور کہا تھا کہ امریکا کو اے آئی کے شعبے میں اپنی عالمی برتری برقرار رکھنی چاہیے۔

ٹرمپ کے اعلان کے بعد مصنوعی ذہانت کے ضابطہ کار، سکیورٹی اور ممکنہ خطرات پر امریکا میں جاری بحث مزید اہم ہوگئی ہے۔ اسی دوران امریکی حکام چین کے ساتھ آئندہ مذاکرات میں بھی مصنوعی ذہانت کا معاملہ اٹھانے کی تیاری کررہے ہیں۔امریکا اور چین مصنوعی ذہانت کو معاشی اور فوجی مسابقت کے لیے اہم سمجھتے ہیں، تاہم دونوں ممالک کے درمیان جدید چپس، ٹیکنالوجی اور اے آئی کی نگرانی سے متعلق اختلافات بھی موجود ہیں۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ مصنوعی ذہانت آنے والے دور کی ایک بڑی صنعتی تبدیلی ثابت ہوسکتی ہے اور امریکا کو اس شعبے میں چین اور دیگر ممالک پر اپنی برتری برقرار رکھنی چاہیے۔

دوسری جانب اے آئی صنعت کے بعض اہم رہنماؤں نے ٹیکنالوجی کی ترقی کی رفتار سست کرنے اور اس کے ممکنہ خطرات پر زیادہ مؤثر نگرانی کا مطالبہ کیا ہے۔

اینتھروپک کے سربراہ ڈاریو اموڈی، اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین اور ایلون مسک سمیت بعض ٹیکنالوجی رہنماؤں نے اے آئی کی تیز رفتار ترقی سے پیدا ہونے والے خطرات پر احتیاط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *