ایشین گیمز: چین کیخلاف میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم وفاقی وزیر مواصلات کی گڈز ٹرانسپورٹرز سے ملاقات، روکی گئی گاڑیاں ریلیز اور معاوضے کی یقین دہانی ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد مقدمات کے جلد فیصلوں کیلیے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی پیغام امن کمیٹی کے ہمراہ درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک ایشین گیمز: چین کیخلاف میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم وفاقی وزیر مواصلات کی گڈز ٹرانسپورٹرز سے ملاقات، روکی گئی گاڑیاں ریلیز اور معاوضے کی یقین دہانی ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد مقدمات کے جلد فیصلوں کیلیے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی پیغام امن کمیٹی کے ہمراہ درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ

Link copied!

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے نصاب اور تدریسی نظام میں اصلاحات کی منظوری دی گئی۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے پیکٹا نے اجلاس میں نئے نصاب پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں انگلش، میتھ، سوشل سٹڈیز، اردو اور ارلی چائلڈ ہوڈ کریکولم کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری دیتے ہوئے کلاس ون سے بارہویں جماعت تک اے آئی نصاب تیار کرنے کی ہدایت کی۔ نئے نصاب کے تحت کتابوں کا بوجھ 25 فیصد کم کرنے اور رٹے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئی نصابی کتب میں کیو آر کوڈز شامل کیے جائیں گے، جنہیں سکین کرکے طلبہ متعلقہ موضوع پر ویڈیو سبق دیکھ سکیں گے۔ وزیراعلیٰ نے مارچ سے قبل نئی نصابی کتب کی پرنٹنگ مکمل کرنے کا حکم بھی دیا۔

اجلاس میں پنجاب میں پہلی مرتبہ اساتذہ کے لیے مینٹل ہیلتھ ٹریننگ شروع کرنے اور اسکولوں میں جسمانی سزا کے خاتمے کے لیے قانون سازی پر اتفاق کیا گیا۔ طلبہ کو آن لائن کونسلنگ کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی، جبکہ ہر ضلع میں وزیٹنگ فیکلٹی سائیکالوجسٹ تعینات کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔

جسمانی سزا کے متبادل کے طور پر کلاس رومز میں ڈسپلن کارنر قائم کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی۔ پنجاب بھر میں ہفتے کا ایک دن ٹیچر ٹریننگ کے لیے مختص کرنے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ نصابی کتب کے مصنفین خود اساتذہ کی تربیت کریں گے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بہترین ایجوکیشنل ماڈل دیکھنا چاہتی ہیں۔ اے آئی نصاب کے ساتھ لیبز بنانے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ وسائل کی کمی نہیں، تاہم وسائل کا ضیاع روکنا ہوگا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پرائمری اسکولوں پر محنت اور فوکس کرنا چاہیے تاکہ بچوں کی تعلیمی بنیاد مضبوط ہو۔ 12 اضلاع کی 31 تحصیلوں میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش لرننگ مکمل کی جا چکی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ مار پیٹ کا ڈرامہ بچے کی زندگی پر تاحیات اثر انداز ہوتا ہے، اس لیے اسکولوں میں مثبت اور معاون ماحول کو فروغ دینا ہوگا۔ پنجاب کے اسکولوں میں ڈیجیٹل لٹریسی بڑھانے پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *