تھائی لینڈ نے امریکی برآمدات پر عائد تمام تجارتی ٹیکس ختم کر دیا فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی احتجاج پر 15 ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا، حکام ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر پیٹریاٹ میزائل سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ٹرمپ سمیت اہم شخصیات کے قتل کی سازش، پاکستانی شہری کو 27 سال قید کی سزا، عرب میڈیا ایم کیو ایم پاکستان نے بلاول بھٹو کے بیان کو سیاسی منافقت قرار دے دیا عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ تھائی لینڈ نے امریکی برآمدات پر عائد تمام تجارتی ٹیکس ختم کر دیا فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی احتجاج پر 15 ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا، حکام ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر پیٹریاٹ میزائل سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ٹرمپ سمیت اہم شخصیات کے قتل کی سازش، پاکستانی شہری کو 27 سال قید کی سزا، عرب میڈیا ایم کیو ایم پاکستان نے بلاول بھٹو کے بیان کو سیاسی منافقت قرار دے دیا عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری

Link copied!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے، جس کے ذریعے دوستوں اور اہلِ خانہ کی سالگرہ یاد رکھنا مزید آسان ہو جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق میسجنگ ایپ کے آئی او ایس ورژن میں ایک نئے کانٹیکٹس ٹیب پر کام جاری ہے، جہاں صارفین کو ان کے محفوظ کردہ رابطوں کی سالگرہ سے متعلق یاد دہانیاں دکھائی جا سکتی ہیں۔

یہ فیچر فی الحال آزمائش کے مرحلے میں ہے لیکن مستقبل میں اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

واٹس ایپ کے نئے نیویگیشن ڈیزائن میں موجودہ اپ ڈیٹس ٹیب کو تبدیل کرکے کانٹیکٹس ٹیب شامل کیا جا رہا ہے، جبکہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس اور چینلز کو چیٹس سیکشن میں منتقل کیے جانے کی توقع ہے۔

سالگرہ کی یاد دہانی کے لیے واٹس ایپ ممکنہ طور پر صارف کے فون کی کانٹیکٹس ایپ میں پہلے سے محفوظ سالگرہ کی معلومات استعمال کرے گا، جس کا مطلب ہے کہ صارفین کو واٹس ایپ میں الگ سے سالگرہ کی فہرست بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اگر کسی محفوظ کانٹیکٹ کی سالگرہ ہو تو کانٹیکٹس ٹیب میں اس شخص کے نام کے ساتھ کیک ایموجی اور ‘برتھ ڈے ٹوڈے’ کا پیغام دکھایا جا سکتا ہے۔ یہ یاد دہانی دن بھر نمایاں رہنے کی توقع ہے تاکہ صارف اپنے دوست یا عزیز کو بروقت سالگرہ کی مبارک باد دے سکیں۔

فی الحال یہ فیچر آزمائشی مرحلے میں ہے اور واٹس ایپ کی جانب سے اس کی باضابطہ دستیابی یا حتمی شکل کے بارے میں اعلان نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *