پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی مریم نواز کی وزارتِ اعلیٰ کے 1000 دن؛ پنجاب میں بے شمار اور مثالی ترقیاتی منصوبے ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان

طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران

Link copied!

ایران نے کہا ہے کہ دشمن کے خلاف طویل جنگ جاری رکھنے کیلئے اس کے پاس اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق ملک نے جنگی صورتحال میں اپنی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہتھیاروں کی پیداوار کی صلاحیت برقرار رکھی ہوئی ہے اور طویل عرصے تک جاری رہنے والی لڑائی کی صورت میں بھی اسلحے کی فراہمی جاری رکھی جا سکتی ہے۔

ایران کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ اور امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات برقرار ہیں۔

تہران کے سخت بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کسی بھی طویل فوجی محاذ آرائی کیلئے خود کو تیار سمجھتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں