پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کیلیے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم حوثی ۔ابرہہ کے بدمست ہاتھی اور ابابیل ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا ہم جنگ پسند نہیں، لیکن ہر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک اعلان امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ، جدید سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ پشاور اسکول سانحہ: 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج پی ٹی آئی حکومت کا رہنماؤں کے مفاد کے لیے اسکولز سے متعلق قانون میں ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف وزیراعلیٰ سندھ کی میئر شنگھائی سے ملاقات، کراچی کو سسٹر سٹی بنانے کی تجویز پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کیلیے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم حوثی ۔ابرہہ کے بدمست ہاتھی اور ابابیل ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا ہم جنگ پسند نہیں، لیکن ہر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک اعلان امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ، جدید سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ پشاور اسکول سانحہ: 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج پی ٹی آئی حکومت کا رہنماؤں کے مفاد کے لیے اسکولز سے متعلق قانون میں ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف وزیراعلیٰ سندھ کی میئر شنگھائی سے ملاقات، کراچی کو سسٹر سٹی بنانے کی تجویز

وزیراعلیٰ سندھ کی میئر شنگھائی سے ملاقات، کراچی کو سسٹر سٹی بنانے کی تجویز

Link copied!

کراچی:

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شنگھائی کے میئر سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے کراچی کو سسٹر سٹی بنانے کی تجویز دی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شنگھائی کے میئر ژو ژونگ منگ سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی و سرمایہ کاری روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر آبپاشی جام خان شورو، وزیر زراعت محمد بخش مہر، معاون خصوصی قاسم نوید اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی شریک تھے۔

ملاقات کے دوران کاروباری اداروں کے درمیان براہِ راست روابط اور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی اور شنگھائی کے درمیان باضابطہ سسٹر سٹی شراکت داری قائم کرنے کی تجویز دی تا کہ دونوں بندرگاہی شہروں میں شہری منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے میں تعاون بڑھایا جا سکے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں کے سی آر اور ٹیکنالوجی انفرا اسٹرکچر کے اہم منصوبے جاری ہیں۔ شنگھائی اسمارٹ سٹی منصوبہ بندی میں کراچی کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرے۔ انہوں نے ڈیجیٹل خدمات اور عوامی ٹرانسپورٹ میں شنگھائی کے تجربے سے استفادے کی خواہش ظاہر کی، جس پر شنگھائی کے میئر نے مجوزہ تعاون کا خیرمقدم کیا۔

اس دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے شنگھائی میں ہواوے کے دنیا کے سب سے بڑے تحقیق و ترقی مرکز ’لیان چیو لیک‘ کا بھی دورہ کیا، جو 1600 ایکڑ رقبے پر محیط ہے اور جہاں 10 ارب یوآن سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ بریفنگ کے دوران انہیں بتایا گیا کہ یہاں چِپس، 5G، 6G، AI اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ پر تحقیق جاری ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے ہواوے کے ساتھ ٹیکنالوجی شراکت داری کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون محض سامان کی خریداری تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس میں مشترکہ منصوبے اور ٹیکنالوجی منتقلی شامل ہو۔ انہوں نے ہواوے کو کراچی ایجوکیشن سٹی میں آر اینڈ ڈی لیبارٹری اور تحقیقی سہولیات قائم کرنے کی دعوت بھی دی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت صوبائی ای پورٹل اور ڈیجیٹل تبدیلی پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت کلاؤڈ انفرا اسٹرکچر، ڈیٹا سینٹرز اور سائبر سیکیورٹی میں ہواوے کا تعاون درکار ہے۔ سندھ میں نوجوان آئی ٹی ماہرین کی بڑی تعداد موجود ہے اور صوبہ ٹیکنالوجی درآمد کرنے کے بجائے مقامی صلاحیتوں کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

تحفہمنتخب کریں

انہوں نے ہواوے کو سندھ کی جامعات اور ٹیکنالوجی اداروں کے ساتھ پائلٹ منصوبوں پر کام کرنے اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کی پیشکش کی تاکہ اسمارٹ سٹی منصوبوں سے ڈیجیٹل خدمات کو بہتر بنایا جا سکے۔

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے ان رابطوں کا مقصد چین کے ساتھ شراکت داری سے سندھ کو ٹیکنالوجی مرکز بنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *