وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع پختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع پختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا

Link copied!

فضائی آلودگی نے لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست پہنچا دیا، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 509 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب کے متعدد شہروں میں بھی فضائی معیار انتہائی خراب ہوگیا۔

عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور مصر کا دارالحکومت قاہرہ 210 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

دوسری جانب پنجاب کے شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک ہے۔ پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گوجرانوالہ 500 اے کیو آئی کے ساتھ صوبے کا آلودہ ترین شہر بن گیا، جبکہ ننکانہ صاحب بھی 500 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

لاہور 449 اے کیو آئی کے ساتھ پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر رہا، جبکہ حافظ آباد 386 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور وزیرآباد 381 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برکی روڈ، شاہدرہ، کاہنہ نو، ملتان روڈ، ڈی ایچ اے فیز 6، پنجاب یونیورسٹی، سفاری پارک، جی ٹی روڈ اور گلبرگ تھری میں اے کیو آئی 500 ریکارڈ کیا گیا۔

فضائی آلودگی کی اس بلند سطح نے شہریوں کی صحت کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے، خصوصاً بچوں، بزرگوں اور سانس کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے صورتحال زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *