امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ سمندری طوفان ارنب کے تیور بگڑنے لگے، بھارت کی متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ سمندری طوفان ارنب کے تیور بگڑنے لگے، بھارت کی متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

Link copied!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اب عام صارفین بھی اپنے ذاتی پروفائل پر کور فوٹو لگا سکیں گے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹس تک محدود تھی۔

نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنے پروفائل کے اوپری حصے میں بڑی لینڈ اسکیپ تصویر لگا سکیں گے۔ یہ تصویر نہ صرف پروفائل بلکہ ایپ کی سیٹنگز اور چیٹ انفارمیشن اسکرین پر بھی دکھائی دے گی، جہاں کوئی دوسرا صارف آپ کی چیٹ کھولے گا۔

اس فیچر کی خاص بات یہ ہے کہ کور فوٹو لگانے سے صارف کی موجودہ پروفائل پکچر تبدیل نہیں ہوگی بلکہ دونوں تصاویر الگ الگ نظر آئیں گی۔

کور فوٹو لگانے کے لیے صارفین کو اپنا واٹس ایپ پروفائل کھول کر ’ایڈٹ‘ کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا جہاں انہیں تین آپشنز فراہم کیے جائیں گے۔ صارفین موبائل کیمرے سے نئی تصویر بنا سکیں گے، فون کی گیلری سے اپنی پسند کی تصویر منتخب کر سکیں گے یا میٹا اے آئی کی مدد سے نئی تصویر تیار کر سکیں گے۔

واٹس ایپ منتخب کردہ تصویر کو خودکار طریقے سے کور فوٹو کے لیے مختص جگہ کے مطابق ایڈجسٹ بھی کرے گا۔

اس نئے فیچر کی آمد سے صارفین کو اپنے واٹس ایپ پروفائل کو مزید خوبصورت اور منفرد بنانے کا موقع ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *