امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ سمندری طوفان ارنب کے تیور بگڑنے لگے، بھارت کی متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ سمندری طوفان ارنب کے تیور بگڑنے لگے، بھارت کی متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا

آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق

Link copied!

وفاقی آئینی عدالت نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا اطلاق اس پر نہیں ہوتا۔

جسٹس عامر فاروق نے آئینی عدالت کیِ نظرثانی اور اپیل کے اختیار کے متعلق 8 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے کہ آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں ہیں تاہم انکی قانونی حیثیت رہنمائی کی حامل ہے اور جہاں سپریم کورٹ کی جانب سے وضع کردہ قانونی اصول قابلِ قبول ہوں یا قانون اور آئین سے مطابقت رکھتے ہوں، وہاں ان پر عمل کیا جا سکتا ہے۔

عدالت نے قرار دیا کہ آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت ہائی کورٹس کے فیصلوں اور احکامات کے خلاف اپیل سے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے وضع کردہ قانونی اصول آئینی عدالت کے لیے لازمی نہیں ہیں تاہم آئینی عدالت سپریم کورٹ کے قانونی اصولوں اور عدالتی نظائر سے رہنمائی حاصل کر سکتی ہے۔

حالیہ رجحانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ درخواست گزار اور وکلا نظرثانی کے اختیار کو مقدمے پر دوبارہ بحث کرنے کا ایک اور موقع سمجھنے لگے ہیں حالانکہ نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران بینچ کسی مقدمے کی دوبارہ سماعت نہیں کرتا بلکہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ آیا عدالتی ریکارڈ میں کوئی واضح غلطی یا خامی تو موجود نہیں موجود ہے جو بظاہر نظر آتی ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *