وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع پختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع پختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ایران کے خلاف حملوں کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے مشقوں کا آغاز کر دیا، اسرائیلی میڈیا خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

Link copied!

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہی خواتین کے لیے ٹیکسٹائل ٹریننگ کا بے مثال پروگرام ’’شی تھریڈ‘‘ منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام کے ذریعے 1150 دیہی خواتین ٹیکسٹائل ٹریننگ کر کے برسر روزگار ہو جائیں گی۔ مریم نواز نے جون تک 2500 دیہی خواتین کی ٹیکسٹائل ٹریننگ کا ہدف مقرر کر دیا۔

پروگرام کے تحت گاؤں کی خواتین کو ٹیکسٹائل ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15ہزار روپے وظیفہ بھی ملے گا جبکہ ’’شی تھریڈ‘‘ ٹریننگ کی تکمیل کے بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری میں روزگار بھی فراہم کیا جائے گا۔

محکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ’’شی تھریڈ‘ پروگرام کے تحت لاہور میں دیہی علاقوں کی خواتین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔ پروگرام میں دیہی خواتین کو انڈسٹریل سلائی مشین آپریٹر اپیرل سپر وائزر ٹریننگ دی جائے گی۔

لاہور کے قریب ملتان روڈ پر واقع شاہکام انڈسٹری میں ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام کی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے، 3 ماہ کی ٹریننگ کورس میں کلاس روم اور تدریس کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل ٹریننگ بھی کروائی جائے گی۔

اس حوالے سے 18 سے 45 سالہ خواتین کے پاس پنجاب کا رہائشی/ڈومیسائل ہونا ضروری ہے جبکہ ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے میٹرک کی اہلیت مقرر کی گئی ہے۔ رجسٹریشن کے لیے قومی شناختی کارڈ اور ڈومیسائل لے کر شاہکام انڈسٹریز میں درخواست دی جا سکتی ہے۔

ابتدائی جانچ پڑتال اور اہلیت کی تصدیق کے بعد امیدوار خواتین کو داخلے سے قبل حلف نامہ جمع کروانا ہوگا۔ اسسٹنٹ کمشنرز، یونین کونسل سیکرٹریز اور متعلقہ ضلعی دفاتر کے ذریعے ’’شی تھریڈ‘‘ رجسٹریشن کے بارے میں معلومات لی جا سکتی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے مطابق دیہی خواتین کو مارکیٹ بیسڈ ٹریننگ دے کر با وقار روزگار کا اہل بنانا ہے، ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام کے تحت خواتین کو مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق ہنر سیکھا کر ٹیکسٹائل انڈسٹری میں روزگار بھی دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *