ایران کا نیا ’ہرُمز‘ میزائل تیار، ریڈار کو خود تلاش کرکے نشانہ بنائے گا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست مکہ معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں، یہ سعودی عرب، ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان ویکسین کی خریداری میں کرپشن کا معاملہ، وفاقی وزیر صحت نے انکوائری رپورٹ پبلک کردی اہلیہ کو قتل نہیں کیا، بیٹیاں عینی شاہد ہیں، تصدیق کی جاسکتی ہے، ربیعہ احسن کے شوہر کا بیان 2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب ایران کا نیا ’ہرُمز‘ میزائل تیار، ریڈار کو خود تلاش کرکے نشانہ بنائے گا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست مکہ معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں، یہ سعودی عرب، ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان ویکسین کی خریداری میں کرپشن کا معاملہ، وفاقی وزیر صحت نے انکوائری رپورٹ پبلک کردی اہلیہ کو قتل نہیں کیا، بیٹیاں عینی شاہد ہیں، تصدیق کی جاسکتی ہے، ربیعہ احسن کے شوہر کا بیان 2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب

ایران کا نیا ’ہرُمز‘ میزائل تیار، ریڈار کو خود تلاش کرکے نشانہ بنائے گا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

Link copied!

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر کے مشیر بریگیڈیئر جنرل علی بلالی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ماہرین نے ’ہرُمز‘ نامی میزائل تیار کیا ہے جو دشمن کے ریڈار سسٹم سے خارج ہونے والے سگنلز کی شناخت کرکے انہیں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق علی بلالی نے بتایا کہ ایرانی ماہرین میدانِ جنگ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف اقسام کے میزائل تیار کر رہے ہیں۔ ان میں ہرُمز میزائل بھی شامل ہے، جسے دشمن کے ریڈار نظام کے خلاف استعمال کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

بریگیڈیئر جنرل علی بلالی کے مطابق یہ میزائل دشمن کے ریڈار سے خارج ہونے والی برقی مقناطیسی لہروں اور سگنلز کا پتا لگا کر ان کے منبع کی جانب رہنمائی حاصل کرسکتا ہے، جس سے ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانا ممکن ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی ماہرین نے ایسی میزائل ٹیکنالوجی کی تیاری میں پیش رفت کی ہے جو ریڈار سسٹم کے سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے اپنے ہدف کی شناخت اور نشانہ بندی کرسکتی ہے۔

بلالی کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی ٹیکنالوجی کی تیاری ظاہر کرتی ہے کہ ایران کی میزائل صنعت اب صرف پہلے سے موجود ہتھیاروں کی نقل تیار کرنے تک محدود نہیں رہی بلکہ میدانِ جنگ کی ضروریات کے مطابق نئے میزائل نظام ڈیزائن اور تیار کرنے کی صلاحیت بھی حاصل کرچکی ہے۔

تاہم ہرُمز میزائل کی عملی کارکردگی، اس کی رینج اور دیگر تکنیکی خصوصیات سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، جبکہ اس کی صلاحیتوں کی آزادانہ تصدیق بھی سامنے نہیں آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *