ایران کا نیا ’ہرُمز‘ میزائل تیار، ریڈار کو خود تلاش کرکے نشانہ بنائے گا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست مکہ معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں، یہ سعودی عرب، ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان ویکسین کی خریداری میں کرپشن کا معاملہ، وفاقی وزیر صحت نے انکوائری رپورٹ پبلک کردی اہلیہ کو قتل نہیں کیا، بیٹیاں عینی شاہد ہیں، تصدیق کی جاسکتی ہے، ربیعہ احسن کے شوہر کا بیان 2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب ایران کا نیا ’ہرُمز‘ میزائل تیار، ریڈار کو خود تلاش کرکے نشانہ بنائے گا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست مکہ معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں، یہ سعودی عرب، ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان ویکسین کی خریداری میں کرپشن کا معاملہ، وفاقی وزیر صحت نے انکوائری رپورٹ پبلک کردی اہلیہ کو قتل نہیں کیا، بیٹیاں عینی شاہد ہیں، تصدیق کی جاسکتی ہے، ربیعہ احسن کے شوہر کا بیان 2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست

Link copied!
امریکا: پرانے لاٹری نمبر نے خوش قسمت شہری کو ہزاروں ڈالر جتوا دیے

کراچی:

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران اربوں ڈالر ترسیلات زر کی مد میں پاکستان بھیج دیے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر 2026ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.9 ارب امریکی ڈالر کی آمد ہوئی، جبکہ ترسیلات زر میں سال بہ سال 13.8 فیصد اور ماہ بہ ماہ 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جولائی تا اکتوبر مالی سال 27ء کے دوران کارکنوں کی مجموعی ترسیلات 14.8 ارب ڈالر ہوگئیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 13.0 ارب ڈالر کے مقابلے میں 14.0 فیصد اضافہ ہے۔

اکتوبر 2026ء میں موصول ہونے والی ترسیلات زر کا بیشتر حصہ سعودی عرب سے آیا، جہاں سے 981.6 ملین ڈالر موصول ہوئے۔ اس کے بعد متحدہ عرب امارات سے 815.9 ملین ڈالر، برطانیہ سے 592.2 ملین ڈالر اور امریکا سے 328.9 ملین ڈالر کی رقوم موصول ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *