پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب فکر اقبال نوجوان نسل کی ذہنی و فکری بالیدگی کا ذریعہ ہے، وزیراعظم ایران جنگ کے خاتمے کی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے ٹرمپ نے مشکل فیصلے کرکے وہ کام کیے جو سابق حکومتیں نہ کرسکیں، مارکو روبیو امریکا نے جنگ چھیڑی تو ایران خاموش نہیں بیٹھے گا، عباس عراقچی کی سخت وارننگ راولپنڈی ٹیسٹ؛ سری لنکا کا بولنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 4کھلاڑیوں کا ڈیبیو نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب فکر اقبال نوجوان نسل کی ذہنی و فکری بالیدگی کا ذریعہ ہے، وزیراعظم ایران جنگ کے خاتمے کی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے ٹرمپ نے مشکل فیصلے کرکے وہ کام کیے جو سابق حکومتیں نہ کرسکیں، مارکو روبیو امریکا نے جنگ چھیڑی تو ایران خاموش نہیں بیٹھے گا، عباس عراقچی کی سخت وارننگ راولپنڈی ٹیسٹ؛ سری لنکا کا بولنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 4کھلاڑیوں کا ڈیبیو نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

ایران جنگ کے خاتمے کی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو وائٹ ہاؤس میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کی سفارتی کوششوں کو اہم رکاوٹوں کا سامنا ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ایران سے متعلق صورت حال اور جنگ کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

قطر امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے اور دونوں ممالک کو مذاکرات کے ذریعے کسی ممکنہ سمجھوتے تک پہنچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ تاہم سفارتی ذرائع کے مطابق تنازع کے حل کی راہ میں اب بھی کئی اہم مسائل موجود ہیں۔

قطر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا و ایران کے درمیان رابطے برقرار رکھنے کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ قطری وزیراعظم اس سے قبل بھی مذاکرات میں پیش رفت اور کسی ممکنہ معاہدے کے امکانات پر اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں۔

ٹرمپ اور قطری وزیراعظم کی آئندہ ملاقات کو اسی سفارتی عمل کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم وائٹ ہاؤس کی ملاقات کے ایجنڈے یا کسی ممکنہ فیصلے کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں