نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور کا ایک اور اسکینڈل، 8.92 ارب کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو ٹرمپ نے سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور کا ایک اور اسکینڈل، 8.92 ارب کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو ٹرمپ نے سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو

Link copied!

ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات، ایران امریکا کشیدگی، روس یوکرین جنگ اور عالمی و علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات کے مطابق ہفتے کو ہونے والی گفتگو میں صدر اردوان نے امریکا کے ساتھ تعاون میں مزید اضافے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک آنے والے عرصے میں دوطرفہ تعلقات کو نئی رفتار دینے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

اس موقع پر ترک صدر نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ختم کرنے اور تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ خطے میں امن کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

روس اور یوکرین جنگ کے حوالے سے صدر اردوان نے امید ظاہر کی کہ سفارتی کوششوں میں تیزی سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا اور کیف اور ماسکو دونوں کے ساتھ روابط بڑھانے کی اہمیت برقرار ہے۔

ترک صدر نے آرگنائزیشن آف ترکک اسٹیٹس (او ٹی ایس) کے سربراہی اجلاس کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *