نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور کا ایک اور اسکینڈل، 8.92 ارب کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو ٹرمپ نے سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور کا ایک اور اسکینڈل، 8.92 ارب کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو ٹرمپ نے سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور کا ایک اور اسکینڈل، 8.92 ارب کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

Link copied!

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں مبینہ کک بیکس کا بڑا معاملہ سامنے آگیا،8 ارب 92 کروڑ روپے مالیت کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کک بیکس کے الزامات سامنے آنے پر منسوخ کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دور میں ضلع خیبر کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز مبینہ طور پر سیاسی بنیادوں پر جاری کیے گئے اور ٹھیکوں کے عوض 5 سے 10 فیصد ایڈوانس کک بیکس وصول کیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ کک بیکس کی مد میں 50 کروڑ سے 90 کروڑ روپے تک وصولی کی شکایت موصول ہونے پر حکام نے ٹینڈرز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کے تحت ضلع خیبر میں 5 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قریبی ساتھی نوید جبکہ 3 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبے ایم پی اے عبدالغنی سے منسوب کیے گئے۔

حکام نے ضلع خیبر میں مبینہ کرپشن اور کک بیکس کے نیٹ ورک کی نشاندہی کیلئے تحقیقات شروع کر رکھی ہیں،اس سلسلے میں ایس ڈی او باڑہ ضیاء اللہ کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی، جس کے دوران ٹینڈرز کی تقسیم میں مبینہ کک بیکس سے متعلق اہم معلومات حاصل ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق سی اینڈ ڈبلیو کے ایکسیٔن ریاض سے بھی تحقیقات کی گئیں اور گزشتہ دو سال کا ریکارڈ کھنگالا گیا،تحقیقات کے دوران ایم پی اے عبدالغنی اور نوید سے منسوب دو ترقیاتی سکیموں میں مبینہ کک بیکس کا انکشاف ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع خیبر کے ترقیاتی ٹینڈرز کی منسوخی کیلئے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کو ایک گمنام درخواست موصول ہوئی تھی، جس کے بعد سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے 6 نومبر کو 8 ارب 92 کروڑ روپے کے ترقیاتی ٹینڈرز منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *