نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور کا ایک اور اسکینڈل، 8.92 ارب کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو ٹرمپ نے سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور کا ایک اور اسکینڈل، 8.92 ارب کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو ٹرمپ نے سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ

Link copied!

امریکی فوج نے خلیج عمان میں ایران کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے ایک تجارتی کارگو جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا۔

امریکی حکام کے مطابق جہاز کے عملے نے متعدد مرتبہ انتباہ کیے جانے کے باوجود ایران کی بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی تھی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق امریکی فوجی طیارے نے جہاز کے پچھلے حصے پر انتہائی درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں جہاز سمندر میں سفر جاری رکھنے کے قابل نہیں رہا۔

امریکی حکام کے مطابق متاثرہ جہاز کا نام ایم وی ہُدا ہے، جو سینٹ کٹس اینڈ نیوس کے پرچم تلے سفر کر رہا تھا۔ جہاز ایران کی ایک بندرگاہ پر قیام کے بعد علاقائی پانیوں سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔

سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے جہاز کے عملے کو متعدد مرتبہ خبردار کیا اور حملے سے قبل ہدایت کی کہ وہ جہاز کے ان حصوں کو خالی کردیں جنہیں نشانہ بنایا جانا تھا۔ عملے کی جانب سے احکامات پر عمل نہ کیے جانے کے بعد امریکی فوجی طیارے نے جہاز کے پچھلے حصے کو نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *