عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی

خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ؟ امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

Link copied!

مشرق وسطیٰ میں امریکا نے اپنی بحری طاقت میں مزید اضافہ کردیا جوہری توانائی سے چلنے والا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ سینٹرل کمانڈ کے آپریشنل علاقے میں پہنچ گیا جس کے بعد خطے میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کے 3 اسٹرائیک گروپس تعینات ہوگئے ہیں۔

امریکی عہدیدار نے برطانوی اخبار کو روزویلٹ کی آمد کی تصدیق کی ہے جبکہ نیویارک ٹائمز نے بھی اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ امریکی بحری جہاز 24 گھنٹوں میں مشرق وسطیٰ پہنچ جائے گا۔

روزویلٹ کی آمد ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ایران نے اتوار کو بحرین میں امریکی ہیلی کاپٹر اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا، جو کئی ہفتوں بعد خلیجی ملک میں ایران کا پہلا حملہ قرار دیا جارہا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پانچ بحری جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے تاہم ان جہازوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق بھارتی بحری حکام نے خلیج میں ایک آئل ٹینکر پر حملے کی اطلاع بھی دی ہے جس کا عملہ محفوظ رہا۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی منگل کو عمان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے عمانی ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔

یہ سفارتی کوششیں ایسے وقت میں جاری ہیں جب 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملے سے شروع ہونے والی جنگ کے خاتمے کے لیے تاحال کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوسکی۔

ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رواں ہفتے ایشیا میں چین اور روس کے صدور سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *