عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی عرفان صدیقی گئے ہی کہاں ہیں متبادل ادویات اور ہیلتھ اینڈ او ۔ٹی۔سی دائرۂ کار اور انتظامی نظام پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟ رینجرز اور پولیس کی جانب سے گینگسٹرز کے خلاف لیاری میں مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد 19 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہوگا لاہور ریلوے اسٹیشن کی 1860 سے 1902 تک کی تاریخی جھلکیاں دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی

پیرس کے 15 تعلیمی اداروں کے قریب احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی

Link copied!

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دو ماہ سے جاری طلبہ احتجاج کے پیش نظر پولیس نے 10 ہائی اسکولوں اور 5 جامعات کے اطراف مظاہروں پر پابندی عائد کردی۔

پیرس پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق پیر سے جمعہ تک مذکورہ تعلیمی اداروں کے 100 میٹر کے دائرے میں بغیر اجازت اجتماعات اور احتجاجی مارچ کی اجازت نہیں ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق طلبہ نے ستمبر کے وسط میں کلاس رومز کی ناقص سہولیات کے خلاف اسکولوں کے داخلی راستوں کی ناکہ بندی شروع کی تھی جس میں بعد ازاں یونیورسٹی کے طلبہ بھی شامل ہوگئے۔

احتجاج کا دائرہ فرانس کے دیگر علاقوں تک پھیل گیا اور مہنگائی و بڑھتے ہوئے اخراجات کے خلاف مزدور یونینز کے مظاہروں سے بھی جڑ گیا۔

پیرس پولیس چیف پیٹریس فاؤر کے مطابق احتجاج کے دوران اب تک ایک ہزار 548 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ متعدد سرکاری عمارتوں کو نقصان بھی پہنچایا گیا۔

پولیس چیف نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ تعلیمی اداروں کی ناکہ بندی اکثر طلبہ کی ایک چھوٹی سی اقلیت کرتی ہے جس کے باعث دیگر طلبہ تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہ جاتے ہیں۔

انہوں نے پابندی کو تعلیمی سرگرمیوں میں مسلسل خلل اور پرتشدد واقعات کی روک تھام کے لیے ضروری قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *