ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس

سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Link copied!
ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات اور آبنائے ہرمز میں جہازوں پر مبینہ بارودی سرنگوں کے حملے بتائے جا رہے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ایشیائی تجارت کے ابتدائی سیشن میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کے دعوے اور آبنائے ہرمز میں کم از کم دو جہازوں کے ایرانی بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی اطلاعات نے عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات بڑھا دیے ہیں۔

کاروباری اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 10 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے کے بعد 94.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں 35 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 84.03 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کو امریکا میں تھینکس گیونگ کی تعطیل کے باعث ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی سیٹلمنٹ نہیں ہوگی۔

تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کو لاحق خطرات نے عالمی توانائی کی فراہمی کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں