ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس

مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے

Link copied!

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان اہم مذاکرات 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے، اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے سیاسی اور عسکری وفود شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور وزیر دفاع خالد بن سلمان کی شرکت متوقع ہے، ترکیہ کی جانب سے وزیر خارجہ حاقان فیدان اور وزیر دفاع یاشار گولر کی شرکت متوقع ہے۔

پاکستان کی جانب سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور اعلیٰ عسکری حکام مذاکرات میں شریک ہوں گے۔

اجلاس میں تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ، علاقائی سلامتی کی صورت حال، مشترکہ دفاعی حکمت عملی اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں ہونے والے یہ مذاکرات خطے میں امن و استحکام اور تینوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں