اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

چینی سائنس دانوں نے نئی نسل کے ہتھیار بنانے کی راہ ہموار کرلی

Link copied!

چینی سائنس دانوں نے ایک انتہائی طاقتور انرجی جنریٹر تیار کیا ہے جو نئی جنریشن کے ہتھیار بنانے کی راہ ہموار کرتا ہے۔

گزشتہ برسوں میں ہائی پاور مائیکرو ویو ہتھیاروں نے ان کے اپنی لامحدود فائرنگ کی صلاحیت کی بدولت روایتی بندوقوں اور میزائلز کے کم قیمت متبادل کے طور پر توجہ حاصل کرلی ہے۔

بالخصوص چین، روس ور امریکا کے سائنس دان یہ جاننے کی کوشش کر رہے کہ آیا ایسی ٹیکنالوجی وضع کی جاسکتی ہے جس سے ڈائریکٹ-انرجی ہتھیار بنائے جا سکیں جو سیٹلائٹس کو تباہ کر سکتی ہو۔

روایتی ہتھیاروں سے خلا میں سیٹلائٹس کو تباہ کرنا ایک مشکل کام ہے۔ ایسا کرنے سے مدار میں سیٹلائٹ کے پرزے بکھر سکتے ہیں اور اس کے نتائج کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا (بشمول ملک کے اپنے سیٹلائیٹس کے)۔

تھیوری کی سطح پر مائیکرو ہتھیار کم ملبہ پھیلائے بغیر سیٹلائٹس کو غیر فعال کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *